بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 54
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ فَاَهْلَكْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ كُلٌّ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ﴿54﴾
- كَدَاْبِجیسا کہ دستور
- اٰلِ فِرْعَوْنَفرعون والے
- وَاور
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِآیتوں کو
- رَبِّهِمْاپنا رب
- فَاَهْلَكْنٰهُمْتو ہم نے انہیں ہلاک کردیا
- بِذُنُوْبِهِمْان کے گناہوں کے سبب
- وَاَغْرَقْنَآاور ہم نے غرق کردیا
- اٰلَ فِرْعَوْنَفرعون والے
- وَكُلٌّاور سب
- كَانُوْاتھے
- ظٰلِمِيْنَظالم
Translation · Baseerat-e-Quran
قوم فرعون اور جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کے ساتھ اللہ کا یہی معاملہ رہا ہے کہ انہوں نے اپنے رب کی آیات کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو گناہوں کے سبب ہلاک کردیا اور ہم نے قوم فرعون کو غرق کردیا اور ان میں سے سب کے سب ظالم تھے۔