تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 54

  1. كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ فَاَهْلَكْنٰهُمْ بِذُنُوْبِهِمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ كُلٌّ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ﴿54﴾

    1. كَدَاْبِجیسا کہ دستور
    2. اٰلِ فِرْعَوْنَفرعون والے
    3. وَاور
    4. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    5. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    6. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    7. بِاٰيٰتِآیتوں کو
    8. رَبِّهِمْاپنا رب
    9. فَاَهْلَكْنٰهُمْتو ہم نے انہیں ہلاک کردیا
    10. بِذُنُوْبِهِمْان کے گناہوں کے سبب
    11. وَاَغْرَقْنَآاور ہم نے غرق کردیا
    12. اٰلَ فِرْعَوْنَفرعون والے
    13. وَكُلٌّاور سب
    14. كَانُوْاتھے
    15. ظٰلِمِيْنَظالم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جیسا حال فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا (ہوا تھا ویسا ہی ان کا ہوا) انہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر ڈالا اور فرعونیوں کو ڈبو دیا۔ اور وہ سب ظالم تھے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 8 : 54