بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 57
فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِی الْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِهِمْ مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ﴿57﴾
- فَاِمَّاپس اگر
- تَثْقَفَنَّهُمْتم انہیں پاؤ
- فِي الْحَرْبِجنگ میں
- فَشَرِّدْتو بھگا دو
- بِهِمْان کے ذریعہ
- مَّنْجو
- خَلْفَهُمْان کے پیچھے
- لَعَلَّهُمْعجب نہیں کہ وہ
- يَذَّكَّرُوْنَعبرت پکڑیں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر اگر تم (ایسے لوگوں کو) جنگ میں پائو تو ان کو ایسی سزا دو جو ان کے بعد آنے والے بھی یاد رکھیں