بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 58
وَ اِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِیَانَةً فَانْۢبِذْ اِلَیْهِمْ عَلٰى سَوَآءٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْخَآئِنِیْنَ۠ع﴿58﴾
- وَاِمَّااور اگر
- تَخَافَنَّتمہیں خوف ہو
- مِنْسے
- قَوْمٍکسی قوم
- خِيَانَةًخیانت (دغا بازی)
- فَانْۢبِذْتو پھینک دو
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- عَلٰيپر
- سَوَآءٍبرابری
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
- الْخَآئِنِيْنَدغا باز (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ( اے نبی ﷺ آپ کو کسی قوم سے بد دیانتی (بد عہدی) کا اندیشہ ہو تو پھر ان کسے کئے ہوئے عہد کو ان کے آگے (کھلم کھلا) پھینک دیجئے۔ بیشک اللہ کو بددیانت لوگ پسند نہیں ہیں۔