بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 59
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَبَقُوْا١ؕ اِنَّهُمْ لَا یُعْجِزُوْنَ﴿59﴾
- وَلَا يَحْسَبَنَّاور ہرگز خیال نہ کریں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- سَبَقُوْاوہ بھاگ نکلے
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- لَا يُعْجِزُوْنَوہ عاجز نہ کرسکیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ کافر اس گمان میں نہ رہیں کہ وہ آگے نکل گئے ہیں کیونکہ وہ اللہ کو عاجز نہ کرسکیں گے۔