بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 64
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَسْبُكَ اللّٰهُ وَ مَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ع﴿64﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- النَّبِيُّنبی
- حَسْبُكَکافی ہے تمہیں
- اللّٰهُاللہ
- وَمَنِاور جو
- اتَّبَعَكَتمہارے پیرو ہیں
- مِنَسے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی و آپ کو اور ان لوگوں کو جو آپ کا حکم مانتے ہیں اور ایمان لاتے ہیں اللہ ہی کافی ہے۔