Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 65

  1. یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلَى الْقِتَالِ١ؕ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ عِشْرُوْنَ صٰبِرُوْنَ یَغْلِبُوْا مِائَتَیْنِ١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ یَّغْلِبُوْۤا اَلْفًا مِّنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ﴿65﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. النَّبِيُّنبی
    3. حَرِّضِترغیب دو
    4. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    5. عَلَيپر
    6. الْقِتَالِجہاد
    7. اِنْاگر
    8. يَّكُنْہوں
    9. مِّنْكُمْتم میں سے
    10. عِشْرُوْنَبیس
    11. صٰبِرُوْنَصبر والے
    12. يَغْلِبُوْاغالب آئیں گے
    13. مِائَتَيْنِدو سو
    14. وَاِنْاور اگر
    15. يَّكُنْہوں
    16. مِّنْكُمْتم میں سے
    17. مِّائَةٌایک سو
    18. يَّغْلِبُوْٓاوہ غالب آئیں گے
    19. اَلْفًاایک ہزار
    20. مِّنَسے
    21. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    22. بِاَنَّهُمْاس لیے کہ وہ
    23. قَوْمٌلوگ
    24. لَّا يَفْقَهُوْنَسمجھ نہیں رکھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ ! مومنوں کو جہاد کی ترغیب دیجئے (اور یقین دلا دیجئے کہ) اگر تم میں سے بیس آدمی صبر کرنے والے ہوں گے تو وہ دو سو پر غالب آجائیں گے اور اگر تم میں سے ایک سو مجاہد ہوں گے تو وہ ایک ہزار کافروں پر غالب آجائیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کافروں کی قوم ناسمجھ قوم ہے۔