Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 75

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا مَعَكُمْ فَاُولٰٓئِكَ مِنْكُمْ١ؕ وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠ع﴿75﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. مِنْۢ بَعْدُاس کے بعد
    4. وَهَاجَرُوْااور انہوں نے ہجرت کی
    5. وَجٰهَدُوْااور انہوں نے جہاد کیا
    6. مَعَكُمْتمہارے ساتھ
    7. فَاُولٰٓئِكَپس وہی لوگ
    8. مِنْكُمْتم میں سے
    9. وَاُولُوا الْاَرْحَامِاور قرابت دار
    10. بَعْضُهُمْان کے بعض
    11. اَوْلٰىقریب (زیادہ حقدار)
    12. بِبَعْضٍبعض (دوسرے) کے
    13. فِيْمیں (رو سے)
    14. كِتٰبِ اللّٰهِاللہ کا حکم
    15. اِنَّبیشک
    16. اللّٰهَاللہ
    17. بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز
    18. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو لوگ اس کے بعد ایمان لائے اور ہجرت کی اور تمہارے ساتھ ہو کر جہاد کیا یہ لوگ بھی تم میں سے ہیں۔ اور اللہ کی کتاب میں رشتے داران میں سے بعض بعض سے زیادہ نزدیک اور حق دار ہیں۔ بیشک اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔