تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 75
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا مَعَكُمْ فَاُولٰٓئِكَ مِنْكُمْ١ؕ وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠ع﴿75﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- مِنْۢ بَعْدُاس کے بعد
- وَهَاجَرُوْااور انہوں نے ہجرت کی
- وَجٰهَدُوْااور انہوں نے جہاد کیا
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- فَاُولٰٓئِكَپس وہی لوگ
- مِنْكُمْتم میں سے
- وَاُولُوا الْاَرْحَامِاور قرابت دار
- بَعْضُهُمْان کے بعض
- اَوْلٰىقریب (زیادہ حقدار)
- بِبَعْضٍبعض (دوسرے) کے
- فِيْمیں (رو سے)
- كِتٰبِ اللّٰهِاللہ کا حکم
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ بعد میں ایمان لائے اور وطن سے ہجرت کرگئے اور تمہارے ساتھ ہو کر جہاد کرتے رہے وہ بھی تم ہی میں سے ہیں۔ اور رشتہ دار خدا کے حکم کی رو سے ایک دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ خدا ہر چیز سے واقف ہے