بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 82. Al-Infitaar · Ayah 18
ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ﴿18﴾
- ثُمَّ مَآ اَدْرٰىكَپھر تمہیں کیا خبر
- مَا يَوْمُ الدِّيْنِکیا ہے روز جزا وسزا
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر کیا آپ کو خبر ہے کہ وہ انصاف کا دن کیا ہے ؟