Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 11

  1. فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ فَاِخْوَانُكُمْ فِی الدِّیْنِ١ؕ وَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ﴿11﴾

    1. فَاِنْپھر اگر وہ
    2. تَابُوْاتوبہ کرلیں
    3. وَاَقَامُوااور قائم کریں
    4. الصَّلٰوةَنماز
    5. وَاور
    6. اٰتَوُا الزَّكٰوةَادا کریں زکوۃ
    7. فَاِخْوَانُكُمْتو تمہارے بھائی
    8. فِيمیں
    9. الدِّيْنِدین
    10. وَنُفَصِّلُاور کھول کر بیان کرتے ہیں
    11. الْاٰيٰتِآیات
    12. لِقَوْمٍلوگوں کے لیے
    13. يَّعْلَمُوْنَعلم رکھتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز کو قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں تو وہ تمہارے دینی بھائی ہیں۔ اور ہم ان لوگوں کے لئے آیات کھول کھول کر بیان کر رہے ہیں جو لوگ سمجھ بوجھ رکھتے ہیں۔