تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 11
فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ فَاِخْوَانُكُمْ فِی الدِّیْنِ١ؕ وَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ﴿11﴾
- فَاِنْپھر اگر وہ
- تَابُوْاتوبہ کرلیں
- وَاَقَامُوااور قائم کریں
- الصَّلٰوةَنماز
- وَاور
- اٰتَوُا الزَّكٰوةَادا کریں زکوۃ
- فَاِخْوَانُكُمْتو تمہارے بھائی
- فِيمیں
- الدِّيْنِدین
- وَنُفَصِّلُاور کھول کر بیان کرتے ہیں
- الْاٰيٰتِآیات
- لِقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّعْلَمُوْنَعلم رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر یہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو دین میں تمہارے بھائی ہیں۔ اور سمجھنے والے لوگوں کے لیے ہم اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں