Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 125

  1. وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا اِلٰى رِجْسِهِمْ وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿125﴾

    1. وَاَمَّااور جو
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. فِيْمیں
    4. قُلُوْبِهِمْان کے دل (جمع)
    5. مَّرَضٌبیماری
    6. فَزَادَتْھُمْاس نے زیادہ کردی ان کی
    7. رِجْسًاگندگی
    8. اِلٰىطرف (پر)
    9. رِجْسِهِمْان کی گندگی
    10. وَمَاتُوْااور وہ مرے
    11. وَھُمْاور وہ
    12. كٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جن لوگوں کے دلوں میں (منافقت کا) مرض ہے ان کی گندگی میں گندگی کا اضافہ ہوجاتا ہے اور وہ اس حال میں مرتے ہیں کہ وہ کافر ہی ہوتے ہیں۔