Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 126

  1. اَوَ لَا یَرَوْنَ اَنَّهُمْ یُفْتَنُوْنَ فِیْ كُلِّ عَامٍ مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَیْنِ ثُمَّ لَا یَتُوْبُوْنَ وَ لَا هُمْ یَذَّكَّرُوْنَ﴿126﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَا يَرَوْنَوہ نہیں دیکھتے
    3. اَنَّھُمْکہ وہ
    4. يُفْتَنُوْنَآزمائے جاتے ہیں
    5. فِيْ كُلِّ عَامٍہر سال میں
    6. مَّرَّةًایک بار
    7. اَوْیا
    8. مَرَّتَيْنِدو بار
    9. ثُمَّپھر
    10. لَا يَتُوْبُوْنَنہ وہ توبہ کرتے ہیں
    11. وَلَااور نہ
    12. ھُمْوہ
    13. يَذَّكَّرُوْنَنصیحت پکڑتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا وہ اس بات کو نہیں جانتے کہ ہر سال میں ایک یاد و مرتبہ وہ کسی آفت میں پھنستے ہیں پھر بھی وہ (اپنی حرکتوں سے) باز نہیں آتے اور وہ ذرا بھی دھیان نہیں دیتے