بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 14
قَاتِلُوْهُمْ یُعَذِّبْهُمُ اللّٰهُ بِاَیْدِیْكُمْ وَ یُخْزِهِمْ وَ یَنْصُرْكُمْ عَلَیْهِمْ وَ یَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَۙ﴿14﴾
- قَاتِلُوْهُمْتم ان سے لڑو
- يُعَذِّبْهُمُانہیں عذاب دے
- اللّٰهُاللہ
- بِاَيْدِيْكُمْتمہارے ہاتھوں سے
- وَيُخْزِهِمْاور انہیں رسوا کرے
- وَيَنْصُرْكُمْاور تمہیں غالب کرے
- عَلَيْهِمْان پر
- وَيَشْفِاور شفا بخشے (ٹھنڈے کرے)
- صُدُوْرَسینے (دل)
- قَوْمٍلوگ
- مُّؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
تم ان سے قتال کرو تاکہ اللہ تمہارے ہاتھوں سے انکو سزا دلوائے۔ انہوں رسوا کردے اور ان پر تمہیں فتح و نصرت اور مومنوں کے دلوں کو ٹھنڈک عطا فرمائے