تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 14

  1. قَاتِلُوْهُمْ یُعَذِّبْهُمُ اللّٰهُ بِاَیْدِیْكُمْ وَ یُخْزِهِمْ وَ یَنْصُرْكُمْ عَلَیْهِمْ وَ یَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَۙ﴿14﴾

    1. قَاتِلُوْهُمْتم ان سے لڑو
    2. يُعَذِّبْهُمُانہیں عذاب دے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. بِاَيْدِيْكُمْتمہارے ہاتھوں سے
    5. وَيُخْزِهِمْاور انہیں رسوا کرے
    6. وَيَنْصُرْكُمْاور تمہیں غالب کرے
    7. عَلَيْهِمْان پر
    8. وَيَشْفِاور شفا بخشے (ٹھنڈے کرے)
    9. صُدُوْرَسینے (دل)
    10. قَوْمٍلوگ
    11. مُّؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان سے (خوب) لڑو۔ خدا ان کو تمہارے ہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا اور رسوا کرے گا اور تم کو ان پر غلبہ دے گا اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا