بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 18
اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ وَ لَمْ یَخْشَ اِلَّا اللّٰهَ فَعَسٰۤى اُولٰٓئِكَ اَنْ یَّكُوْنُوْا مِنَ الْمُهْتَدِیْنَ﴿18﴾
- اِنَّمَاصرف
- يَعْمُرُوہ آباد کرتا ہے
- مَسٰجِدَ اللّٰهِاللہ کی مسجدیں
- مَنْجو
- اٰمَنَایمان لایا
- بِاللّٰهِ وَاللہ پر
- الْيَوْمِ الْاٰخِرِآخرت کا دن
- وَاور
- اَقَامَ الصَّلٰوةَاس نے نماز قائم کی
- وَاور
- اٰتَى الزَّكٰوةَزکوۃ ادا کی
- وَاور
- لَمْ يَخْشَاور نہ ڈرا
- اِلَّاسوائے
- اللّٰهَاللہ
- فَعَسٰٓىسو امید ہے
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- اَنْکہ
- يَّكُوْنُوْاہوں
- مِنَسے
- الْمُهْتَدِيْنَہدایت پانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ کی مسجدیں تو وہ آباد کرتا ہے جو اللہ پر اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے، نماز قائم کرتا اور زکوۃ دیتا ہے اور اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں رکھتا۔ توقع ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جو ہدایت حاصل کرنے والے ہیں