Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 19

  1. اَجَعَلْتُمْ سِقَایَةَ الْحَآجِّ وَ عِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ جٰهَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ لَا یَسْتَوٗنَ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۘ﴿19﴾

    1. اَجَعَلْتُمْکیا تم نے بنایا (ٹھہرایا)
    2. سِقَايَةَپانی پلانا
    3. الْحَآجِّحاجی (جمع)
    4. وَعِمَارَةَاور آباد کرنا
    5. الْمَسْجِدِ الْحَرَامِمسجد حرام
    6. كَمَنْاس کے مانند
    7. اٰمَنَایمان لایا
    8. بِاللّٰهِاللہ پر
    9. وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور یوم آخرت
    10. وَجٰهَدَاور اس نے جہاد کیا
    11. فِيْمیں
    12. سَبِيْلِ اللّٰهاللہ کی راہ
    13. لَا يَسْتَوٗنَوہ برابر نہیں
    14. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
    15. وَاللّٰهُاور اللہ
    16. لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
    17. الْقَوْمَلوگ
    18. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد حرام کی تعمر ( کرنے کے کام کو اس کے برابر سمجھ لیا ہے جو شخص اللہ پر، اور آخرت پر ایمان لاتا ہے اور اللہ کے راستے میں جہاد کرتا ہے۔ یہ دونوں اللہ کے نزدیک برابر نہیں ہیں اور ظالموں کو ہدایت نہیں دیا کرتا۔