بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 2
فَسِیْحُوْا فِی الْاَرْضِ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَیْرُ مُعْجِزِی اللّٰهِ١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ مُخْزِی الْكٰفِرِیْنَ﴿2﴾
- فَسِيْحُوْاپس چل پھر لو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- اَرْبَعَةَچار
- اَشْهُرٍمہینے
- وَّاعْلَمُوْٓااور جان لو
- اَنَّكُمْکہ تم
- غَيْرُنہیں
- مُعْجِزِي اللّٰهِاللہ کو عاجز کرنے والے
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- مُخْزِيرسوا کرنے والا
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
تم سرزمین حرم میں چار مہینے اور چل پھر لو اور اچھی طرح جان لو کہ تم اللہ کو عاجز و بےبس نہیں کرسکتے اور بیشک اللہ تعالیٰ کافروں کو ذلیل و رسوا کر کے رہے گا۔