بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 3
وَ اَذَانٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖۤ اِلَى النَّاسِ یَوْمَ الْحَجِّ الْاَكْبَرِ اَنَّ اللّٰهَ بَرِیْٓءٌ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ١ۙ۬ وَ رَسُوْلُهٗ١ؕ فَاِنْ تُبْتُمْ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَیْرُ مُعْجِزِی اللّٰهِ١ؕ وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِعَذَابٍ اَلِیْمٍۙ﴿3﴾
- وَاَذَانٌاور اعلان
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- وَرَسُوْلِهٖٓاور اس کا رسول
- اِلَىطرف (لیے)
- النَّاسِلوگ
- يَوْمَدن
- الْحَجِّ الْاَكْبَرِحج اکبر
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- بَرِيْٓءٌقطع تعلق
- مِّنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
- وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
- فَاِنْپس اگر
- تُبْتُمْتم توبہ کرو
- فَهُوَتو یہ
- خَيْرٌ لَّكُمْتمارے لیے بہتر
- وَاِنْاور اگر
- تَوَلَّيْتُمْتم نے منہ پھیرلیا
- فَاعْلَمُوْٓاتو جان لو
- اَنَّكُمْکہ تم
- غَيْرُنہ
- مُعْجِزِي اللّٰهِعاجز کرنے والے اللہ
- وَبَشِّرِخوشخبری دو ( آگاہ کردو)
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- بِعَذَابٍعذاب سے
- اَلِيْمٍدردناک
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف سے حج اکبر کے دن اعلان عام کیا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ مشرکوں سے دست بردار ہوچکے ہیں۔ پھر اگر تم توبہ کرتے ہو تمہارے حق میں یہی بہتر ہے اور اگر تم سے نے کفر کی روش کو قائم رکھا تو یاد رکھو تم اللہ کو عاجز نہیں کرسکتے اور (اے نبی ﷺ ان لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا ہے درد ناک عذاب کی خوش خبری دے دیجئے۔