بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 21
یُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ رِضْوَانٍ وَّ جَنّٰتٍ لَّهُمْ فِیْهَا نَعِیْمٌ مُّقِیْمٌۙ﴿21﴾
- يُبَشِّرُهُمْانہیں خوشخبری دیتا ہے
- رَبُّهُمْان کا رب
- بِرَحْمَةٍرحمت کی
- مِّنْهُاپنی طرف سے
- وَرِضْوَانٍاور خوشنودی
- وَّجَنّٰتٍاور باغات
- لَّهُمْان کے لیے
- فِيْهَاان میں
- نَعِيْمٌنعمت
- مُّقِيْمٌدائمی
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کا پروردگار ان کو اپنی رحمت، اپنی رضا و خوشنودی اور ایسی جنتوں کی خوش خبری دیتا ہے جس میں حاصل ہونے والی نعمتیں ہمیشہ رہیں گی