Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 20

  1. اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ۙ اَعْظَمُ دَرَجَةً عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ﴿20﴾

    1. اَلَّذِيْنَجو لوگ
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَهَاجَرُوْااور انہوں نے ہجرت کی
    4. وَجٰهَدُوْااور جہاد کیا
    5. فِيْمیں
    6. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    7. بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
    8. وَاور
    9. اَنْفُسِهِمْاپنی جانیں
    10. اَعْظَمُبہت بڑا
    11. دَرَجَةًدرجے
    12. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے ہاں
    13. وَاُولٰٓئِكَاور وہی لوگ
    14. هُمُوہ
    15. الْفَآئِزُوْنَمراد کو پہنچنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ جو ایمان لائے۔ جنہوں نے ہجرت کی اور اللہ کے راستے میں اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے جہاد کیا۔ اللہ کے نزدیک ان کا بہت بڑا رتبہ ہے اور یہی وہ لوگ ہیں جو کامیاب و بامراد ہیں۔
Baseerat-e-Quran - 9 : 20