بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 26
ثُمَّ اَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلٰى رَسُوْلِهٖ وَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ وَ اَنْزَلَ جُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْهَا وَ عَذَّبَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْكٰفِرِیْنَ﴿26﴾
- ثُمَّپھر
- اَنْزَلَنازل کی
- اللّٰهُاللہ
- سَكِيْنَتَهٗاپنی تسکین
- عَلٰيپر
- رَسُوْلِهٖاپنے رسول
- وَعَلَياور پر
- الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کی
- وَاَنْزَلَاور اتارے اس نے
- جُنُوْدًالشکر
- لَّمْ تَرَوْهَاوہ تم نے نہ دیکھے
- وَعَذَّبَاور عذاب دیا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
- وَذٰلِكَاور یہی
- جَزَآءُسزا
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر اللہ نے اپنے رسول ﷺ اور مومنوں پر تکسین قلب کو نازل کیا اور وہ فوجیں اتاریں جنہیں تم نہیں دیکھ رہے تھے اور (اسی طرح) اس نے کافروں کو سزا دے ڈالی اور ان کافروں کی یہی سزا ہے۔