بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 27
ثُمَّ یَتُوْبُ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿27﴾
- ثُمَّپھر
- يَتُوْبُتوبہ قبول کرے گا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- ذٰلِكَاس
- عَلٰيپر
- مَنْ يَّشَآءُجس کی چاہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر اس کے بعد اللہ جس کی چاہے گا تو بہ قبول کرلے گا اور اللہ مغفرت کرنے والا، نہایت مہربان ہے۔