Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 30

  1. وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ عُزَیْرُ اِ۟بْنُ اللّٰهِ وَ قَالَتِ النَّصٰرَى الْمَسِیْحُ ابْنُ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ قَوْلُهُمْ بِاَفْوَاهِهِمْ١ۚ یُضَاهِئُوْنَ قَوْلَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ١٘ۚ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ﴿30﴾

    1. وَقَالَتِاور کہا
    2. الْيَهُوْدُیہود
    3. عُزَيْرُعزیر
    4. ابْنُ اللّٰهِاللہ کا بیٹا
    5. وَقَالَتِاور کہا
    6. النَّصٰرَىنصاری
    7. الْمَسِيْحُمسیح
    8. ابْنُ اللّٰهِاللہ کا بیٹا
    9. ذٰلِكَیہ
    10. قَوْلُهُمْان کی باتیں
    11. بِاَفْوَاهِهِمْان کے منہ کی
    12. يُضَاهِئُوْنَوہ ریس کرتے ہیں
    13. قَوْلَبات
    14. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    15. مِنْ قَبْلُپہلے
    16. قٰتَلَهُمُہلاک کرے انہیں
    17. اللّٰهُاللہ
    18. اَنّٰىکہاں
    19. يُؤْفَكُوْنَبہکے جاتے ہیں وہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یہودی عزیز کو اللہ کا بیٹا کہتے ہیں (اور اسی طرح) نصاریٰ مسیح کو اللہ کا بیٹا کہتے ہیں۔ یہ ان کی زبانی باتیں ہیں۔ یہ ان باتوں کو نقل کرتے ہیں جو ان سے پچھلی نسل بکا کرتی تھی۔ اللہ انہیں ہلاک کرے یہ کہاں بہکے چلے جا رہے ہیں۔