Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 31

  1. اِتَّخَذُوْۤا اَحْبَارَهُمْ وَ رُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ١ۚ وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوْۤا اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ سُبْحٰنَهٗ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿31﴾

    1. اِتَّخَذُوْٓاانہوں نے بنا لیا
    2. اَحْبَارَهُمْاپنے احبار (علما)
    3. وَرُهْبَانَهُمْاور اپنے راہب (درویش)
    4. اَرْبَابًارب (جمع)
    5. مِّنْسے
    6. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    7. وَالْمَسِيْحَاور مسیح
    8. ابْنَ مَرْيَمَابن مریم
    9. وَمَآاور نہیں
    10. اُمِرُوْٓاانہیں حکم دیا گیا
    11. اِلَّامگر
    12. لِيَعْبُدُوْٓایہ کہ وہ عبادت کریں
    13. اِلٰهًا وَّاحِدًامعبود واحد
    14. لَآنہیں
    15. اِلٰهَکوئی معبود
    16. اِلَّا هُوَاس کے سوا
    17. سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
    18. عَمَّااس سے جو
    19. يُشْرِكُوْنَوہ شرک کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے علماء اور درویشوں کو اپنا معبود بنا لیا ہے اور (اس طرح) انہوں نے مسیح ابن مریم کو بھی (اپنا معبود) بنا لیا ہے۔ حالانکہ اللہ جو کہ ایک ہے اس کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے سے انہیں منع کیا گیا تھا۔ وہ اللہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ وہ ان تمام باتوں سے پاک ہے جن کو یہ اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں۔
Baseerat-e-Quran - 9 : 31