Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 44

  1. لَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ اَنْ یُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالْمُتَّقِیْنَ﴿44﴾

    1. لَا يَسْتَاْذِنُكَنہیں مانگتے آپ سے رخصت
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
    4. بِاللّٰهِاللہ پر
    5. وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور یوم آخرت
    6. اَنْکہ
    7. يُّجَاهِدُوْاوہ جہاد کریں
    8. بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
    9. وَاَنْفُسِهِمْاور اپنین جان (جمع)
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. عَلِيْمٌخوب جانتا ہے
    12. بِالْمُتَّقِيْنَمتقیوں کو
Translation · Baseerat-e-Quran
جو لوگ اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتے ہیں اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کر رہے ہیں وہ آپ سے (کبھی) اجازت نہیں مانگیں گے اور اللہ اہل تقویٰ کو خوب جانتا ہے۔