تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 44
لَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ اَنْ یُّجَاهِدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالْمُتَّقِیْنَ﴿44﴾
- لَا يَسْتَاْذِنُكَنہیں مانگتے آپ سے رخصت
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور یوم آخرت
- اَنْکہ
- يُّجَاهِدُوْاوہ جہاد کریں
- بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
- وَاَنْفُسِهِمْاور اپنین جان (جمع)
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌخوب جانتا ہے
- بِالْمُتَّقِيْنَمتقیوں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ تو تم سے اجازت نہیں مانگتے (کہ پیچھے رہ جائیں بلکہ چاہتے ہیں کہ) اپنے مال اور جان سے جہاد کریں۔ اور خدا ڈرنے والوں سے واقف ہے