بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 54
وَ مَا مَنَعَهُمْ اَنْ تُقْبَلَ مِنْهُمْ نَفَقٰتُهُمْ اِلَّاۤ اَنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ وَ بِرَسُوْلِهٖ وَ لَا یَاْتُوْنَ الصَّلٰوةَ اِلَّا وَ هُمْ كُسَالٰى وَ لَا یُنْفِقُوْنَ اِلَّا وَ هُمْ كٰرِهُوْنَ﴿54﴾
- وَمَااور نہ
- مَنَعَهُمْان سے مانع ہوا
- اَنْکہ
- تُقْبَلَقبول کیا جائے
- مِنْهُمْان سے
- نَفَقٰتُهُمْان کا خرچ
- اِلَّآمگر
- اَنَّهُمْیہ کہ وہ
- كَفَرُوْامنکر ہوئے
- بِاللّٰهِاللہ کے
- وَبِرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول کے
- وَلَا يَاْتُوْنَاور وہ نہیں آتے
- الصَّلٰوةَنماز
- اِلَّامگر
- وَهُمْاور وہ
- كُسَالٰىسست
- وَاور
- لَا يُنْفِقُوْنَوہ خرچ نہیں کرتے
- اِلَّامگر
- وَهُمْاور وہ
- كٰرِهُوْنَناخوشی سے
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کے دیئے مال کو قبول کرنے میں اس کے سوا اور کوئی رکاوٹ نہیں ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کرتے ہیں اور نماز میں سستی اور کاہلی سے آتے ہیں اور جو کچھ وہ خرچ کرتے ہیں وہ خوش دلی سے نہیں کرتے۔