Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 55

  1. فَلَا تُعْجِبْكَ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ١ؕ اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ تَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿55﴾

    1. فَلَا تُعْجِبْكَسو تمہیں تعجب نہ ہو
    2. اَمْوَالُهُمْان کے مال
    3. وَلَآاور نہ
    4. اَوْلَادُهُمْان کی اولاد
    5. اِنَّمَایہی
    6. يُرِيْدُچاہتا ہے
    7. اللّٰهُاللہ
    8. لِيُعَذِّبَهُمْکہ عذاب دے انہیں
    9. بِهَااس سے
    10. فِيمیں
    11. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
    12. وَتَزْهَقَاور نکلیں
    13. اَنْفُسُهُمْان کی جانیں
    14. وَهُمْاور وہ
    15. كٰفِرُوْنَکافر ہوں
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ کو ان کے مالوں اور اولادوں کی (کثرت) تعجب میں نہ ڈال دے۔ اللہ تو صرف یہ چاہتا ہے کہ ان کو دنیا کی زندگی میں اس کے ذریعہ سزا دے اور جب ان کی جانیں نکلیں وہ کافر ہی ہوں۔