Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 6

  1. وَ اِنْ اَحَدٌ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ اسْتَجَارَكَ فَاَجِرْهُ حَتّٰى یَسْمَعَ كَلٰمَ اللّٰهِ ثُمَّ اَبْلِغْهُ مَاْمَنَهٗ١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْلَمُوْنَ۠ع﴿6﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. اَحَدٌکوئی
    3. مِّنَسے
    4. الْمُشْرِكِيْنَمشرکین
    5. اسْتَجَارَكَآپ سے پناہ مانگے
    6. فَاَجِرْهُتو اسے پناہ دیدو
    7. حَتّٰيیہانتک کہ
    8. يَسْمَعَوہ سن لے
    9. كَلٰمَ اللّٰهِاللہ کا کلام
    10. ثُمَّپھر
    11. اَبْلِغْهُاسے پہنچا دیں
    12. مَاْمَنَهٗاس کی امن کی جگہ
    13. ذٰلِكَیہ
    14. بِاَنَّهُمْاس لیے کہ وہ
    15. قَوْمٌلوگ
    16. لَّا يَعْلَمُوْنَعلم نہیں رکھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر مشرکین میں سے کوئی بھی پناہ مانگے تو آپ اس کو اس وقوت تک پناہ دیدیجئے جب تک وہ اللہ کا کلام نہ سن لے پھر اس کو اس کی امن کی جگہ پہنچا دیجئے وجہ یہ ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو علم نہیں رکھتے۔