Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 5

  1. فَاِذَا انْسَلَخَ الْاَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِیْنَ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ وَ خُذُوْهُمْ وَ احْصُرُوْهُمْ وَ اقْعُدُوْا لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ١ۚ فَاِنْ تَابُوْا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ فَخَلُّوْا سَبِیْلَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿5﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. انْسَلَخَگزر جائیں
    3. الْاَشْهُرُمہینے
    4. الْحُرُمُحرمت والے
    5. فَاقْتُلُواتو قتل کرو
    6. الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
    7. حَيْثُجہاں
    8. وَجَدْتُّمُوْهُمْتم انہیں پاؤ
    9. وَخُذُوْهُمْاور انہیں پکڑو
    10. وَاحْصُرُوْهُمْاور انہیں گھیر لو
    11. وَاقْعُدُوْااور بیٹھو
    12. لَهُمْان کے لیے
    13. كُلَّ مَرْصَدٍہرگھات
    14. فَاِنْپھر اگر
    15. تَابُوْاوہ توبہ کرلیں
    16. وَاَقَامُوااور قائم کریں
    17. الصَّلٰوةَنماز
    18. وَاٰتَوُا الزَّكٰوةَاور زکوۃ ادا کریں
    19. فَخَلُّوْاتو چھوڑ دو
    20. سَبِيْلَهُمْان کا راستہ
    21. اِنَّبیشک
    22. اللّٰهَاللہ
    23. غَفُوْرٌبخشنے والا
    24. رَّحِيْمٌرحیم
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب اشھر الحرم ( احترام والے چار مہینے) گزر جائیں تو مشرکین کو جہاں بھی پائو ان کو قتل کررو، انہیں پکڑو، گھیرو اور ہر جگہ ان کی تاک میں بیٹھو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں، نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں تو ان کا راستہ چھوڑ دو ۔ بیشک اللہ مغفرت کرنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے۔