Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 61

  1. وَ مِنْهُمُ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ النَّبِیَّ وَ یَقُوْلُوْنَ هُوَ اُذُنٌ١ؕ قُلْ اُذُنُ خَیْرٍ لَّكُمْ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ یُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ رَحْمَةٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ١ؕ وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ رَسُوْلَ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿61﴾

    1. وَمِنْهُمُاور ان میں سے
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. يُؤْذُوْنَایذا دیتے (ستاتے) ہیں
    4. النَّبِيَّنبی
    5. وَيَقُوْلُوْنَاور کہتے ہیں
    6. هُوَوہ (یہ)
    7. اُذُنٌکان
    8. قُلْآپ کہ دیں
    9. اُذُنُکان
    10. خَيْرٍبھلائی
    11. لَّكُمْتمہارے لیے
    12. يُؤْمِنُوہ ایمان لاتے ہیں
    13. بِاللّٰهِاللہ پر
    14. وَيُؤْمِنُاور یقین رکھتے ہیں
    15. لِلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں پر
    16. وَرَحْمَةٌاور رحمت
    17. لِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
    18. اٰمَنُوْاایمان لائے
    19. مِنْكُمْتم میں
    20. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    21. يُؤْذُوْنَستاتے ہیں
    22. رَسُوْلَ اللّٰهِاللہ کا رسول
    23. لَهُمْان کے لیے
    24. عَذَابٌعذاب
    25. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان میں سے بعض لوگ نبی ﷺ کو ایذا پہنچاتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ تو کان ہیں (کانوں کے کچے ہیں) آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ یہ کان تمہاری بھلائی کیلئے ہے۔ جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے اور مومنوں پر اطمینان رکھتا ہے تم میں سے ان کے لئے رحمت ہے جو ایمان لے آئے ہیں اور جو لوگ اللہ کے رسول کو تکلیف پہنچاتے ہیں ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔