بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 62
یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَكُمْ لِیُرْضُوْكُمْ١ۚ وَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗۤ اَحَقُّ اَنْ یُّرْضُوْهُ اِنْ كَانُوْا مُؤْمِنِیْنَ﴿62﴾
- يَحْلِفُوْنَوہ قسمیں کھاتے ہیں
- بِاللّٰهِاللہ کی
- لَكُمْتمہارے لیے
- لِيُرْضُوْكُمْتاکہ تمہیں خوش کریں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- وَرَسُوْلُهٗٓاور اس کا رسول
- اَحَقُّزیادہ حق
- اَنْکہ
- يُّرْضُوْهُوہ ان کو خوش کریں
- اِنْاگر
- كَانُوْا مُؤْمِنِيْنَایمان والے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم ان سے خوش ہو جائو حالانکہ اگر یہ مومن ہیں