بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 91
لَیْسَ عَلَى الضُّعَفَآءِ وَ لَا عَلَى الْمَرْضٰى وَ لَا عَلَى الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ مَا یُنْفِقُوْنَ حَرَجٌ اِذَا نَصَحُوْا لِلّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ؕ مَا عَلَى الْمُحْسِنِیْنَ مِنْ سَبِیْلٍ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌۙ﴿91﴾
- لَيْسَنہیں
- عَلَيپر
- الضُّعَفَآءِضعیف (جمع)
- وَلَااور نہ
- عَلَيپر
- الْمَرْضٰىمریض (جمع)
- وَلَااور نہ
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَا يَجِدُوْنَنہیں پاتے
- مَاجو
- يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کریں
- حَرَجٌکوئی حرج
- اِذَاجب
- نَصَحُوْاوہ خیر خواہ ہوں
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- مَانہیں
- عَلَيپر
- الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
- مِنْ سَبِيْلٍکوئی راہ (الزام)
- وَاللّٰهُاور اللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
کمزوروں، بیماروں اور ان لوگوں پر کوئی گناہ نہیں ہے جو خرچ کرنے کے لئے اپنے پاس کچھ بھی نہیں پاتے جب کہ وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے مخلص ہیں اور نیکیاں کرنے والوں پر کوئی الزام نہیں ہے۔ اللہ مغفرت کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔