بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 99
وَ مِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ یَتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ قُرُبٰتٍ عِنْدَ اللّٰهِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوْلِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهَا قُرْبَةٌ لَّهُمْ١ؕ سَیُدْخِلُهُمُ اللّٰهُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿99﴾
- وَمِنَاور سے (بعض)
- الْاَعْرَابِدیہاتی
- مَنْجو
- يُّؤْمِنُایمان رکھتے ہیں
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور آخرت کا دن
- وَيَتَّخِذُاور سمجھتے ہیں
- مَا يُنْفِقُجو وہ خرچ کریں
- قُرُبٰتٍنزدیکیاں
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ سے
- وَاور
- صَلَوٰتِدعائیں
- الرَّسُوْلِرسول
- اَلَآہاں ہاں
- اِنَّهَایقیناً وہ
- قُرْبَةٌنزدیکی
- لَّھُمْان کے لیے
- سَيُدْخِلُھُمُجلد داخل کریگا انہیں
- اللّٰهُاللہ
- فِيْمیں
- رَحْمَتِهٖاپنی رحمت
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور بعض دیہاتی وہ بھی ہیں جو اللہ پر یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کو اللہ کا قرب حاصل کرنے اور رسول کی دعائیں لینے کا ذریعہ بناتے ہیں۔ سنو ! کہ بیشک وہ ان کے لئے اللہ کے قربت کا ذریعہ ہے بہت جلد اللہ ان کو اپنی رحمت میں داخل فرمائے گا۔ بیشک اللہ مغفرت کرنے والا نہایت رحم والا ہے۔