تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 99

  1. وَ مِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ یَتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ قُرُبٰتٍ عِنْدَ اللّٰهِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوْلِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهَا قُرْبَةٌ لَّهُمْ١ؕ سَیُدْخِلُهُمُ اللّٰهُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿99﴾

    1. وَمِنَاور سے (بعض)
    2. الْاَعْرَابِدیہاتی
    3. مَنْجو
    4. يُّؤْمِنُایمان رکھتے ہیں
    5. بِاللّٰهِاللہ پر
    6. وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور آخرت کا دن
    7. وَيَتَّخِذُاور سمجھتے ہیں
    8. مَا يُنْفِقُجو وہ خرچ کریں
    9. قُرُبٰتٍنزدیکیاں
    10. عِنْدَ اللّٰهِاللہ سے
    11. وَاور
    12. صَلَوٰتِدعائیں
    13. الرَّسُوْلِرسول
    14. اَلَآہاں ہاں
    15. اِنَّهَایقیناً وہ
    16. قُرْبَةٌنزدیکی
    17. لَّھُمْان کے لیے
    18. سَيُدْخِلُھُمُجلد داخل کریگا انہیں
    19. اللّٰهُاللہ
    20. فِيْمیں
    21. رَحْمَتِهٖاپنی رحمت
    22. اِنَّبیشک
    23. اللّٰهَاللہ
    24. غَفُوْرٌبخشنے والا
    25. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بعض دیہاتی ایسے ہیں کہ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کو خدا کی قُربت اور پیغمبر کی دعاؤں کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ دیکھو وہ بےشبہ ان کے لیے (موجب) قربت ہے خدا ان کو عنقریب اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے