تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 100
Tafseerوَّ عَرَضْنَا جَهَنَّمَ یَوْمَئِذٍ لِّلْكٰفِرِیْنَ عَرْضَاۙ﴿100﴾
- وَّعَرَضْنَااور ہم سامنے کردینگے
- جَهَنَّمَجہنم
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے
- عَرْضَۨابالکل سامنے
Translation · Bayan-ul-Quran
اور اس روز ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لے آئیں گے
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 100 وَّعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَىِٕذٍ لِّلْكٰفِرِيْنَ عَرْضَۨا
کہ دیکھ لو اپنی آنکھوں سے اسے ہم نے تمہارے انجام کے لیے تیار کر رکھا ہے۔