تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 80
Tafseerوَ اَمَّا الْغُلٰمُ فَكَانَ اَبَوٰهُ مُؤْمِنَیْنِ فَخَشِیْنَاۤ اَنْ یُّرْهِقَهُمَا طُغْیَانًا وَّ كُفْرًاۚ﴿80﴾
- وَاَمَّااور رہا
- الْغُلٰمُلڑکا
- فَكَانَتو تھے
- اَبَوٰهُاس کے ماں باپ
- مُؤْمِنَيْنِدونوں مومن
- فَخَشِيْنَآسو ہمیں اندیشہ ہوا
- اَنْ يُّرْهِقَهُمَاکہ انہی پھنسا دے
- طُغْيَانًاسرکشی میں
- وَّكُفْرًااور کفر میں
Translation · Bayan-ul-Quran
رہا وہ لڑکا تو اس کے والدین دونوں مؤمن تھے تو ہمیں خدشہ ہوا کہ وہ سرکشی اور ناشکری سے ان پر تعدی کرے گا
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 80 وَاَمَّا الْغُلٰمُ فَكَانَ اَبَوٰهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِيْنَآ اَنْ يُّرْهِقَهُمَا طُغْيَانًا وَّكُفْرًا
حضرت خضر کو اپنے خاص علم کی بنا پر معلوم ہوا ہوگا کہ اس بچے کے genes اچھے نہیں ہیں اور بڑا ہو کر اپنے والدین کے لیے سوہان روح ثابت ہوگا اور سرکشی اور ناشکری کی روش اختیار کر کے ان کو عاجز کر دے گا۔