تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 15
Tafseerوَ سَلٰمٌ عَلَیْهِ یَوْمَ وُلِدَ وَ یَوْمَ یَمُوْتُ وَ یَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّا۠ع﴿15﴾
- وَسَلٰمٌاور سلام
- عَلَيْهِاس پر
- يَوْمَجس دن
- وُلِدَوہ پیدا ہوا
- وَيَوْمَاور جس دن
- يَمُوْتُوہ فوت ہوگا
- وَيَوْمَاور جس دن
- يُبْعَثُاٹھایا جائے گا
- حَيًّازندہ ہو کر
Translation · Bayan-ul-Quran
اور سلام اس پر جس دن اس کی ولادت ہوئی جس دن اسے موت آئے اور جس دن وہ اٹھایا جائے زندہ کر کے
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 15 وَسَلٰمٌ عَلَیْہِ یَوْمَ وُلِدَ وَیَوْمَ یَمُوْتُ وَیَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّا
یہاں پر حضرت زکریا اور حضرت یحییٰ علیہ السلام کا قصہ اختتام کو پہنچا اور اب آگے حضرت مریم اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قصہ بیان کیا جا رہا ہے۔