تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 14
Tafseerوَّ بَرًّۢا بِوَالِدَیْهِ وَ لَمْ یَكُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا﴿14﴾
- وَّبَرًّۢااور اچھا سلوک کرنیوالا
- بِوَالِدَيْهِاپنے ماں باپ سے
- وَلَمْ يَكُنْاور نہ تھا وہ
- جَبَّارًاگردن کش
- عَصِيًّانافرمان
Translation · Bayan-ul-Quran
اور وہ اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے والا تھا اور خود سر و نافرمان نہیں تھا
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 14 وَّبَرًّام بِوَالِدَیْہِ وَلَمْ یَکُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا
یہ اوصاف اللہ تعالیٰ کی خصوصی عطا کے طور پر حضرت یحییٰ علیہ السلام کی گھٹیّ میں ڈال دیے گئے۔