تفسیر بیان القرآن

Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 149

  1. وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ١ؕ وَ اِنَّهٗ لَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ﴿149﴾

    1. واور
    2. َمِنْ حَيْثُجہاں سے
    3. خَرَجْتَآپ نکلیں
    4. فَوَلِّپس کرلیں
    5. وَجْهَكَاپنا رخ
    6. شَطْرَطرف
    7. الْمَسْجِدِ الْحَرَامِمسجد حرام
    8. وَاِنَّهٗاور بیشک یہی
    9. لَلْحَقُّحق
    10. مِنْ رَّبِّكَآپ کے رب سے
    11. وَمَااور نہیں
    12. اللّٰهُاللہ
    13. بِغَافِلٍبیخبر
    14. عَمَّااس سے جو
    15. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Bayan-ul-Quran
اور جہاں کہیں سے بھی آپ ﷺ نکلیں تو (نماز کے وقت) آپ اپنا رخ پھیر لیجیے مسجد حرام کی طرف اور یقیناً یہ حق ہے آپ ﷺ کے رب کی طرف سے اور اللہ غافل نہیں ہے اس سے جو تم کر رہے ہو۔
Tafseer · Bayan-ul-Quran

آیت 149 وَمِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْہَکَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ط وَاِنَّہٗ لَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّکَ ط وَمَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ

جیسا کہ پہلے عرض کیا گیا ‘ یہاں کلام بظاہر آنحضور ﷺ سے ہے ‘ مگر اصل میں آپ ﷺ کی وساطت سے تمام مسلمانوں سے خطاب ہے۔