تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 160
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ بَیَّنُوْا فَاُولٰٓئِكَ اَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ۚ وَ اَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ﴿160﴾
- اِلَّاسوائے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- تَابُوْاجنہوں نے توبہ کی
- وَاَصْلَحُوْااور اصلاح کی
- وَبَيَّنُوْااور واضح کیا
- فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ ہیں
- اَتُوْبُمیں معاف کرتا ہوں
- عَلَيْهِمْانہیں
- وَاَنَااور میں
- التَّوَّابُمعاف کرنے والا
- الرَّحِيْمُرحم کرنے والا
Translation · Bayan-ul-Quran
سوائے ان کے جو توبہ کریں اور اصلاح کرلیں اور (جو کچھ چھپاتے تھے اسے) واضح طور پر بیان کرنے لگیں تو ان کی توبہ میں قبول کروں گا اور میں تو ہوں ہی توبہ کا قبول کرنے والا رحم فرمانے والا
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 160 اِلاَّ الَّذِیْنَ تَابُوْا وَاَصْلَحُوْا وَبَیَّنُوْا فَاُولٰٓءِکَ اَتُوْبُ عَلَیْہِمْ ج
میں اپنی نگاہ التفات ان کی طرف متوجہ کر دوں گا۔