تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 160
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ بَیَّنُوْا فَاُولٰٓئِكَ اَتُوْبُ عَلَیْهِمْ١ۚ وَ اَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ﴿160﴾
- اِلَّاسوائے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- تَابُوْاجنہوں نے توبہ کی
- وَاَصْلَحُوْااور اصلاح کی
- وَبَيَّنُوْااور واضح کیا
- فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ ہیں
- اَتُوْبُمیں معاف کرتا ہوں
- عَلَيْهِمْانہیں
- وَاَنَااور میں
- التَّوَّابُمعاف کرنے والا
- الرَّحِيْمُرحم کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جو توبہ کرتے ہیں اور اپنی حالت درست کرلیتے اور (احکام الہیٰ کو) صاف صاف بیان کردیتے ہیں تو میں ان کے قصور معاف کردیتا ہوں اور میں بڑا معاف کرنے والا (اور) رحم والا ہوں