تفسیر بیان القرآن

Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 163

  1. وَ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ۠ع﴿163﴾

    1. وَاِلٰهُكُمْاور معبود تمہارا
    2. اِلٰهٌمعبود
    3. وَّاحِدٌایک (یکتا)
    4. لَآنہیں
    5. اِلٰهَعبادت کے لائق
    6. اِلَّا ھُوَسوائے اس کے
    7. الرَّحْمٰنُنہایت مہربان
    8. الرَّحِيْمُرحم کرنے والا
Translation · Bayan-ul-Quran
اور تمہارا الٰہ ایک ہی الٰہ ہے اس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے وہ رحمن ہے رحیم ہے
Tafseer · Bayan-ul-Quran

آیت 163 وَاِلٰہُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ج لَآ اِلٰہَ الاَّ ہُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ

رحمن اور رحیم کی وضاحت سورة الفاتحہ میں گزر چکی ہے۔

Bayan-ul-Quran - Al-Baqara 2:163