تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 163
وَ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ۠ع﴿163﴾
- وَاِلٰهُكُمْاور معبود تمہارا
- اِلٰهٌمعبود
- وَّاحِدٌایک (یکتا)
- لَآنہیں
- اِلٰهَعبادت کے لائق
- اِلَّا ھُوَسوائے اس کے
- الرَّحْمٰنُنہایت مہربان
- الرَّحِيْمُرحم کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (لوگو) تمہارا معبود خدائے واحد ہے اس بڑے مہربان (اور) رحم کرنے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں