تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 172
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ﴿172﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- كُلُوْاتم کھاؤ
- مِنْسے
- طَيِّبٰتِپاک
- مَا رَزَقْنٰكُمْجو ہم نے تم کو دیا
- وَاشْكُرُوْااور شکر کرو
- لِلّٰهِاللہ کا
- اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
- اِيَّاهُصرف اسکی
- تَعْبُدُوْنَبندگی کرتے ہو
Translation · Bayan-ul-Quran
اے اہل ایمان ! کھاؤ ان تمام پاکیزہ چیزوں میں سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرو اگر تم واقعتا اسی کی عبادت کرنے والے ہو
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 172 یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰکُمْ وَاشْکُرُوْا لِلّٰہِ اِنْ کُنْتُمْ اِیَّاہُ تَعْبُدُوْنَ ۔
جیسا کہ میں نے عرض کیا سورة الانعام میں یہ ساری چیزیں تفصیل سے آئیں گی۔