تفسیر بیان القرآن

Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 252

  1. تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ﴿252﴾

    1. تِلْكَیہ
    2. اٰيٰتُ اللّٰهِاللہ کے احکام
    3. نَتْلُوْھَاہم سناتے ہیں وہ
    4. عَلَيْكَآپ پر
    5. بِالْحَقِّٹھیک ٹھیک
    6. وَاِنَّكَاور بیشک آپ
    7. لَمِنَضرور۔ سے
    8. الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Bayan-ul-Quran
یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم آپ ﷺ کو پڑھ کر سنا رہے ہیں حق کے ساتھ اور یقیناً (اے ﷺ آپ (اللہ کے) رسولوں میں سے ہیں
Tafseer · Bayan-ul-Quran

آیت 252 تِلْکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتْلُوْہَا عَلَیْکَ بالْحَقِّ ط۔

یہ قول گویا حضرت جبرائیل علیہ السلام کی طرف منسوب ہوگا۔ یہ رسول اللہ ﷺ اور تمام مسلمانوں سے خطاب ہے کہ یہ اللہ کی آیات ہیں جو ہم آپ ﷺ کو سنا رہے ہیں حق کے ساتھ۔ یہ ایک بامقصد سلسلہ ہے۔