تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 277
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿277﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- وَاَقَامُوااور انہوں نے قائم کی
- الصَّلٰوةَنماز
- وَاٰتَوُااور ادا کی
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- لَھُمْان کے لیے
- اَجْرُھُمْان کا اجر
- عِنْدَپاس
- رَبِّهِمْان کا رب
- وَلَااور نہ
- خَوْفٌکوئی خوف
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَااور نہ
- ھُمْوہ
- يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Bayan-ul-Quran
ہاں جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے اور نماز قائم کرتے رہے اور زکوٰۃ ادا کرتے رہے ان کے لیے ان کا اجر ان کے رب کے پاس محفوظ ہے اور نہ انہیں کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 277 اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتَوُا الزَّکٰوۃَ لَہُمْ اَجْرُہُمْ عِنْدَ رَبِّہِمْ ج
نیک عمل میں ظاہر بات ہے جو شے حرام ہے اس کا چھوڑ دینا بھی لازم ہے۔