تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 278
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿278﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو ایمان لائے (ایمان والے)
- اتَّقُواتم ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- وَذَرُوْااور چھوڑ دو
- مَاجو
- بَقِيَجو باقی رہ گیا ہے
- مِنَسے
- الرِّبٰٓواسود
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Bayan-ul-Quran
اے ایمان والو ! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور سود میں سے جو باقی رہ گیا ہے اسے چھوڑ دو اگر تم واقعی مؤمن ہو
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 278 یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبآوا
آج فیصلہ کرلو کہ جو کچھ بھی تم نے کسی کو قرض دیا تھا اب اس کا سود چھوڑ دینا ہے۔